0
Tuesday 8 Dec 2020 11:36

فیصل آباد، حمایتِ مظلومینِ جہاں و آزادی القدس کانفرنس سے علامہ نقی ہاشمی کا خطاب

متعلقہ فائیلیںامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد کا سالانہ ڈویژنل کنونشن امام بارگاہ بوستان زہراؑ میں منعقد ہوا۔ حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کے عنوان سے منعقد ہونیوالے کنونشن میں حمایت مظلومین جہاں کانفرننس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی اور جامعہ بعثت کے علامہ نقی ہاشمی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ کانفرنس سے علامہ نقی ہاشمی کا ویڈیو خطاب پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 902352
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش