QR CodeQR Code

ظالم کیخلاف قیام ہماری زندگی کا حقیقی مقصد ہے، ناصر شیرازی کا فیصل آباد میں کانفرنس سے خطاب

8 Dec 2020 23:21

سالانہ کنونشن کے موقع پر کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی اور جامعہ بعثت کے علامہ نقی ہاشمی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد کا سالانہ ڈویژنل کنونشن امام بارگاہ بوستان زہراؑ میں منعقد ہوا۔ حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کے عنوان سے منعقد ہونیوالے کنونشن میں حمایت مظلومین جہاں کانفرننس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی اور جامعہ بعثت کے علامہ نقی ہاشمی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ کانفرنس سے سید ناصر عباس شیرازی کا ویڈیو خطاب پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-


خبر کا کوڈ: 902495

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/902495/ظالم-کیخلاف-قیام-ہماری-زندگی-کا-حقیقی-مقصد-ہے-ناصر-شیرازی-فیصل-ا-باد-میں-کانفرنس-سے-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org