QR CodeQR Code

غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کیساتھ عربوں کے گٹھ جوڑ بارے صابر ابو مریم کا خصوصی انٹرویو

15 Dec 2020 20:17

اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ عربوں کی خیانت سے مزاحمتی بلاک کمزور نہیں ہوگا، کیونکہ یہ خائن ممالک پہلے بھی اسرائیل کے دشمن نہیں تھے، اس لیے انکی اسرائیل دوستی سے بھی مزاحمتی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔


فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ صابر ابو مریم بین الاقوامی تعلقات میں پی ایچ ڈی ہیں۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سربراہ ہیں۔ خائن اور امریکی پٹھو عرب حکمرانوں کی جانب سے غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کیے جانے کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال پر پیدا ہونیوالے سوالات، جیسا کہ ان خائن حکمرانوں کا مستقبل کیا ہے؟, مزاحمتی بلاک کی سیاست پر اس خیانت کے کیا اثرات ہونگے؟ اور پاکستان کی موجودہ پالیسی کیسی ہے؟ پر اسلام ٹائمز کیساتھ انکا انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 903936

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/903936/غاصب-صہیونی-ریاست-اسرائیل-کیساتھ-عربوں-کے-گٹھ-جوڑ-بارے-صابر-ابو-مریم-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org