QR CodeQR Code

سینیئر اینکر پرسن امیر عباس سے خصوصی ویڈیو انٹرویو

18 Dec 2020 13:59

اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیئر اینکر پرسن امیر عباس کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا سارا زور ٹھوٹ چکا ہے، جو پتہ آخر میں پھینکا تھا، وہ پہلے کھیل بیٹھے ہیں، ان کے پاس سیاست کیلئے کچھ نہیں بچا، عمران خان اپوزیشن کی وجہ سے مضبوط ہوا ہے، خطے میں تیزی کے ساتھ تبدیلیاں آئیں گی، سعودی عرب کے حوالے سے امریکہ کی پالیسی اب مختلف ہوگی۔


سینیئر اینکر پرسن امیر عباس کا شمار بہترین صحافیوں میں ہوتا ہے، وہ بول ٹی وی میں پرائم ٹائم میں ٹاک شوق کرتے ہیں، وہ ایک کہنہ مشق اور محنتی صحافی ہیں، مطالعہ اور ریسرچ کیساتھ بات کرنے کے ماہر سمجھے جاتے ہیں، بنیادی تعلق چنیوٹ سے ہے، اس سے پہلے دنیا نیوز، ایکسپریس ٹی وی، ڈان ٹی وی اور وقت ٹی وی کیساتھ بھی کام کرچکے ہیں، اسکے علاوہ وہ گاہے بگاہے کالم بھی  لکھتے رہتے ہیں۔ وہ ایک اچھے موٹی ویشنل اسپیکر بھی ہیں۔ اسلام ٹائمز نے ان سے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پی ڈی ایم کا مستقبل اور خطے کی بدلتی صورتحال پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 904518

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/904518/سینیئر-اینکر-پرسن-امیر-عباس-سے-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org