QR CodeQR Code

فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے ترجمان صابر ابو مریم کا فلسطین کے حوالے سے خصوصی انٹرویو

28 Dec 2020 23:42

اپنے خصوصی انٹرویو میں ترجمان فلسطین فاونڈیشن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک لابی وجود میں آچکی ہے، جو اسرائیل کیلئے رائے عامہ ہموار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے، ہم اس کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، پاکستان کے تمام مسالک اس بات پر متفق ہیں کہ فلسطین کے معاملے پر بانی پاکستان کے موقف کو آگے بڑھایا جائے۔


فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے ترجمان صابر ابو مریم سیاسیات میں پی ایچ ڈی اسکالر، قانون دان، کالمسٹ، تجزیہ کار اور فلسطین کیساتھ یکجہتی کو فروغ دینے کیلئے گلوبل مارچ ٹو یروشلم مہم اور ایشین پیپلز سولیڈیٹریٹی فار فلسطین کے بانی ہیں۔ بنیادی تعلق کراچی ہے، فلسطین کے معاملے پر بہت متحرک ہیں اور سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطے میں رہتے ہیں۔ موجودہ صورتحال میں کئی عرب ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے، کئی دیگر کے حوالے سے بھی دعوے کیے جا رہے ہیں، اس موجودہ صورتحال پر اسلام ٹائمز نے صابر ابو مریم سے خصوصی گفتگو کی ہے،جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 906747

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/906747/فلسطین-فاونڈیشن-پاکستان-کے-ترجمان-صابر-ابو-مریم-کا-حوالے-سے-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org