QR CodeQR Code

شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے علامہ حسنین گردیزی کا خصوصی انٹرویو

3 Jan 2021 16:56

آئی ایس او پاکستان کی مجلس نظارت کے رکن اور ایم ڈبلیو ایم کی مجلس شوریٰ عالی کے رکن علامہ حسنین گردیزی نے شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ شہید کی برسی کے موقع پر دکھ ضرور ہے، لیکن ان کی شہادت پر فخر ہے کہ شہید نے استعماری قوتوں کے گریٹر اسرائیل جیسے ناپاک مںصوبے کو ناکام بنایا۔


جامعۃ الرضاؑ اسلام آباد کے پرنسپل، آئی ایس او پاکستان کی مجلس نظارت کے رکن اور ایم ڈبلیو ایم کی مجلس شوریٰ عالی کے رکن علامہ حسنین گردیزی نے شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ شہید کی برسی کے موقع پر دکھ ضرور ہے، لیکن شہادت پر فخر ہے کہ شہید نے استعماری قوتوں کے گریٹر اسرائیل جیسے ناپاک مںصوبے کو ناکام بنایا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں عالم اسلام امریکی استعمار سے چھٹکارا حاصل کریگا اور بالآخر دنیا میں حق و انصاف کی حکومت قائم ہوگی۔ شہید قاسم سلیمانی کی تدبیر، حکمت اور شہادت نے لوگوں کے اذہان سے امریکہ کا خوف نکال دیا ہے اور امریکی اپنے سفارتخانے اور فوجی اڈے پر میزائل حملوں کے بعد بے بس ہے۔ علامہ حسین گردیزی کا ویڈیو انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 907794

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/907794/شہید-قاسم-سلیمانی-کی-پہلی-برسی-مناسبت-سے-علامہ-حسنین-گردیزی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org