QR CodeQR Code

تکفیری ملا کا استقبال اور شیعہ ہزارہ کا قتل عام، دیکھیے ویڈیو ثبوت

5 Jan 2021 01:47

اسلام ٹائمز: پورے ملک میں اہل تشیع دھرنے دیکر احتجاج کر رہے ہیں۔ اہل تشیع علماء اور قائدین کا کہنا ہے کہ حکومت اور ریاست نے دہشتگردوں کو کھلا چھوڑ کر انہیں فرقے کی بنیاد پر قتل و غارت کا لائنسنس دیدیا ہے۔ اس سلسلے میں کئی تحقیقات سامنے آچکی ہیں، جس سے اہل تشیع قائدین کے اس موقف کی تائید ہوتی ہے۔


رپورٹ: ٹی ایچ بلوچ

بلوچستان کے علاقے مچھ میں ایک بار پھر کالعدم لشکر جھنگوی اور کالعدم سپاہ صحابہ کے بطن سے نکلنے والے دہشت گرد، قاتل تکفیری گروہ داعش نے شیعہ ہزارہ کان کنوں کو اغوا کرکے قتل کر دیا۔ پورے ملک میں اہل تشیع دھرنے دیکر احتجاج کر رہے ہیں۔ اہل تشیع علماu اور قائدین کا کہنا ہے کہ حکومت اور ریاست نے دہشتگردوں کو کھلا چھوڑ کر انہیں فرقے کی بنیاد پر قتل و غارت کا لائنسنس دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں کئی تحقیقات سامنے آچکی ہیں، جس سے اہل تشیع قائدین کے اس موقف کی تائید ہوتی ہے۔ اس ویڈیو رپورٹ میں کھلے عام فائرنگ اور تکفیری ملا کے استقبال کا ثبوت بھی موجود ہے اور ریاست اور ریاستی اداروں کی ناکامی سے متعلق علامہ ساجد علی نقوی کا اہم بیان بھی موجود ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 908124

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/908124/تکفیری-ملا-کا-استقبال-اور-شیعہ-ہزارہ-قتل-عام-دیکھیے-ویڈیو-ثبوت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org