QR CodeQR Code

لاہور، سانحہ مچھ کیخلاف ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے احتجاج کی ویڈیو رپورٹ

5 Jan 2021 11:18

اسلام ٹائمز: مظلوم شیعہ ہزارہ کیمونٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی اور فرقہ کی بنیاد پر ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاج، قاتلوں کی گرفتاری اور دہشتگردی کیخلاف گرینڈ آپریشن کے مطالبہ لیے اہل تشیع کی تنظیموں مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹؤڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے لاہور میں دھرنا دیا۔


رپورٹ: ٹی ایچ بلوچ

بلوچستان کے علاقے مچھ میں شیعہ ہزارہ کان کنوں کی بیہیمانہ شہادتوں کیخلاف احتجاج کے طور پر کوئٹہ میں شہدا کے لواحقین نے میتیں دفنانے سے انکار کرتے ہوئے مگربی بائی پاس پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ مظلوم شیعہ ہزارہ کیمونٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی اور فرقہ کی بنیاد پر ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاج اور قاتلوں کی گرفتاری اور دہشت گردی کیخلاف گرینڈ آپریشن کے مطالبہ لیے اہل تشیع کی تنظیموں مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹؤڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے لاہور میں دھرنا دیا۔ اس احتجاج اور دھرنے کی ویڈیو رپورٹ پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 908161

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/908161/لاہور-سانحہ-مچھ-کیخلاف-ایم-ڈبلیو-اور-آئی-ایس-او-کے-احتجاج-کی-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org