QR CodeQR Code

اسلام آباد میں قومی کشمیر کانفرنس سے علامہ عارف حسین واحدی کا خصوصی خطاب

3 Feb 2021 22:18

کانفرنس میں پاکستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، صحافیوں، دانشوروں، تجزیہ کاروں اور حریت رہنماوں نے اظہار خیال کیا۔ قومی کشمیر کانفرنس سے علامہ عارف حسین واحدی نے علامہ سید ساجد علی نقوی کی نمئاندگی کرتے ہوئے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے اسلام آباد میں کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی اور دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنیکے لیے قومی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی۔ قومی کشمیر کانفرنس کی نقابت نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے انجام دی۔ کانفرنس میں پاکستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، صحافیوں، دانشوروں، تجزیہ کاروں اور حریت رہنماوں نے اظہار خیال کیا۔ جماعت اسلامی کے زیراہتمام قومی کشمیر کانفرنس سے تحریک اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ عارف حسین واحدی نے علامہ سید ساجد علی نقوی کی نمئاندگی کرتے ہوئے خطاب کیا۔ علامہ عارف حسین واحدی کے قومی کشمیر کانفرنس سے خطاب کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 914137

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/914137/اسلام-آباد-میں-قومی-کشمیر-کانفرنس-سے-علامہ-عارف-حسین-واحدی-کا-خصوصی-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org