0
Wednesday 3 Feb 2021 22:18

اسلام آباد میں قومی کشمیر کانفرنس سے علامہ عارف حسین واحدی کا خصوصی خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے اسلام آباد میں کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی اور دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنیکے لیے قومی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی۔ قومی کشمیر کانفرنس کی نقابت نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے انجام دی۔ کانفرنس میں پاکستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، صحافیوں، دانشوروں، تجزیہ کاروں اور حریت رہنماوں نے اظہار خیال کیا۔ جماعت اسلامی کے زیراہتمام قومی کشمیر کانفرنس سے تحریک اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ عارف حسین واحدی نے علامہ سید ساجد علی نقوی کی نمئاندگی کرتے ہوئے خطاب کیا۔ علامہ عارف حسین واحدی کے قومی کشمیر کانفرنس سے خطاب کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 914137
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش