QR CodeQR Code

یمن کی جنگ میں امریکہ کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کا خصوصی انٹرویو

امریکہ اپنے مفادات کی خاطر سعودی عرب کو خطے میں استعمال کرتا ہے

8 Feb 2021 02:20

اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں علامہ محمد امین شہیدی کا کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ کی تبدیلی سے موقف میں فرق نہیں پڑے گا، امریکہ اپنے مفادات کے لیے سعودی عرب کو استعمال کرتا ہے، یمن کی جنگ میں امریکی نقصان بہت ہوا ہے، امریکہ نے عوامی رائے کو اپنے حق میں ہموار کرنے کے لیے جنگ سے پیچھے ہٹنے کا بیان دیا۔


ممتاز عالم دین علامہ محمد امین شہیدی ملک کی نامور شخصیت ہیں، بنیادی تعلق گلگت سے ہے، شیعہ سنی اتحاد کیلئے بنائی گئی جماعت امت واحدہ پاکستان کے سربراہ ہیں، ٹی وی چینلز پر مکتب اہلبیتؑ کا دفاع کرنے اور علوم آل محمدؑ کو عام کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے نئی امریکی انتظامیہ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد کے اقدامات، مشرق وسطیٰ میں یمن سعودی جنگ، خطے پر بڑھتے ہوئے اسرائیلی اثر و نفوذ اور اُمت واحدہ کو درپیش مشکلات کے حوالے سے دورہ ملتان کے موقع ہر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 914928

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/914928/امت-واحدہ-پاکستان-کے-سربراہ-علامہ-محمد-امین-شہیدی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org