QR CodeQR Code

انقلاب اسلامی ایران کے 42 تابندہ سال، علامہ جعفر خوارزمی کا خصوصی انٹرویو

19 Feb 2021 22:01

انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کو امام خمینی کی طاغوت شکن شخصیت کا کرشمہ قرار دیتے ہوئے علامہ جعفر خوارزمی نے اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہا کہ امام راحل ایسے عبد خدا تھے، جنہوں نے شیطان اور طاغوتی طاقتوں کو سرنگوں کرکے دکھایا۔


علامہ جعفر خوارزمی پاکستان میں پیدا ہوئے۔ جنرل تصور حسین نقوی مرحوم کے فرزند اپنے والد محترم کے زیر سایہ اسلامی جمہوریہ ایران میں پلے بڑھے اور انقلاب اسلامی ایران کو آغاز سے ہی بہت قریب سے دیکھا۔ اسلام آباد میں خواتین کی دینی درسگاہ کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ علامہ جعفر خوارزمی کا انقلاب اسلامی ایران کے بیالیس سال مکمل ہونے پر خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 916996

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/916996/انقلاب-اسلامی-ایران-کے-42-تابندہ-سال-علامہ-جعفر-خوارزمی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org