QR CodeQR Code

لاہور، انصار الاسلام پر پابندی کیخلاف مظاہرے کی ویڈیو رپورٹ

11 Mar 2021 22:26

اسلام ٹائمز: تنظیم انصار الاسلام پر پنجاب حکومت کیجانب سے پابندی کے اعلان کے بعد لاہور میں جے یو آئی (ف) کے کارکنوں، قائدین اور کالجز کے طلبہ نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے جے یو آئی (ف) لاہور کے رہنماوں نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ موجودہ حکومت کی پابندیاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتی ہیں۔


رپورٹ: ٹی ایچ بلوچ
جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام پر پنجاب حکومت کی جانب سے پابندی کے اعلان کے بعد لاہور میں جے یو آئی (ف) کے کارکنوں، قائدین اور کالجز کے طلبہ نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے جے یو آئی (ف) لاہور کے رہنماوں نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ موجودہ حکومت کی پابندیاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتی ہیں۔ جامعہ اشرفیہ لاہور کے طلبہ، اساتذہ اور جے یو آئی (ف) کارکنوں کے احتجاجی مظاہرے کی ویڈیو رپورٹ پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 920969

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/920969/لاہور-انصار-الاسلام-پر-پابندی-کیخلاف-مظاہرے-کی-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org