QR CodeQR Code

روز بعثت کی مناسبت سے مولانا نعیم الحسن نقوی کا ویڈیو انٹرویو

13 Mar 2021 13:55

اسلام ٹائمز کیساتھ ویڈیو انٹرویو میں مولانا نعیم الحسن نقوی نے روز بعثت کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی سعادت اور کامیابی صرف اسلامی تعلیمات کی پیروی میں ہے۔


بعثت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو انسانوں کو عظیم نعمت قرار دیتے ہوئے فاضل قم، محقق، مربی اور استاد مولانا نعیم الحسن نقوی نے کہا کہ تعلیم کتاب، تزکیہ اور تلاوت آیات کے علاؤہ انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلا کر ہدایت و نور کی وادی میں لے جانا بعثت کے مقاصد میں سے ہے۔ اسلام ٹائمز کیساتھ ویڈیو انٹرویو میں مولانا  نعیم الحسن نقوی نے روز بعثت کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی سعادت اور کامیابی صرف اسلامی تعلیمات کی پیروی میں ہے۔ انکا ویڈیو انٹرویو پیش خدمت ہے۔ (ادارہ)


خبر کا کوڈ: 921202

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/921202/روز-بعثت-کی-مناسبت-سے-مولانا-نعیم-الحسن-نقوی-کا-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org