QR CodeQR Code

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر حسن عارف کا خصوصی انٹرویو

20 Apr 2021 23:01

اسلام ٹائمز سے خصوصی انٹرویو میں مرکزی نائب صدر آئی ایس او پاکستان حسن عارف کا کہنا تھا کہ نوجوان طلبہ کی فکری تربیتی کے لیے ماہ رمضان المبارک میں ملک گیر ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا ماہِ رمضان کے آخری عشرہ کو قدس و قرآن کے عنوان سے مناتے ہوئے مظلومین جہان کی داد رسی اور استکبار دشمنی کا اظہار کیا جائے گا۔


حسن عارف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر ہیں اور شعبہ تربیت کے مسئول ہیں۔ وہ اس سے قبل لاہور ڈویژن کے صدر رہے ہیں۔ حالات حاضرہ اور عالمی حالات پہ گہری نظر رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے یوم القدس اور آئی ایس او کے شعبہ تربیت کے عنوان سے ان سے خصوصی انٹرویو کیا، جو قارئین اور ناظرین کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 928358

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/928358/آئی-ایس-او-پاکستان-کے-مرکزی-نائب-صدر-حسن-عارف-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org