QR CodeQR Code

ایران کے 13ویں صدارتی انتخابات اور انتخابی طریقہ کار پر ڈاکٹر راشد نقوی کی خصوصی گفتگو

5 Jun 2021 16:37

ایران کا انتخابی نظام کیا ہے۔ شوریٰ نگہبان یا گارڈین کونسل کا انتخاب کیسے عمل میں آتا ہے، اسکے اختیارات کیا ہیں اور انتخابات کرانے کی ذمہ داری کس کے ذمہ ہوتی ہے نیز ایران کے انتخابات پر انگلیاں کون اور کیوں اٹھاتا ہے، اس پر مختصر اور ابتدائی معلومات کیلئے ڈاکٹر راشد نقوی کا تبصرہ قابل استفادہ ہے۔


ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات 18 جون کو منعقد ہو رہے ہیں۔ ایران کا انتخابی نظام کیا ہے۔ شوریٰ نگہبان یا گارڈین کونسل کا انتخاب کیسے عمل میں آتا ہے، اسکے اختیارات کیا ہیں اور انتخابات کرانے کی ذمہ داری کس کے ذمہ ہوتی ہے نیز ایران کے انتخابات پر انگلیاں کون اور کیوں اٹھاتا ہے، اس پر مختصر اور ابتدائی معلومات کیلئے ڈاکٹر راشد نقوی کا تبصرہ قابل استفادہ ہے۔ اسلام ٹائمز کا اردو شعبہ ایران کے صدارتی انتخابات کے بارے میں  اس طرح کی معلوماتی گفتگو کا سلسلہ جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے، ان شاء اللہ۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 936631

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/936631/ایران-کے-13ویں-صدارتی-انتخابات-اور-انتخابی-طریقہ-کار-پر-ڈاکٹر-راشد-نقوی-کی-خصوصی-گفتگو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org