QR CodeQR Code

ایرانی انتخابات میں کم شرکت کی وجوہات

28 Jun 2021 22:57

اسلام ٹائمز: ایران کے تیرہویں انتخابات کے خلاف منفی پروپیگنڈا انتخابات کے انعقاد کی تاریخ سے پہلے شروع کر دیا گیا تھا۔ ڈونالڈ ٹرامپ کی زیادہ سے زیادہ دباو کی پالیسی اس منصوبے کا حصہ تھی۔ خطے کے بعض عرب ممالک، منافقین اور سامراجی طاقتوں نے ایک گہری سازش کے تحت پروپیگنڈا مہم شروع کی، جس کا بنیادی ہدف ایرانی عوام کو انتخابات میں شرکت سے روکنا تھا۔ اس موضوع پر ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ سننے کے لائق ہے۔


تجزیہ و تحلیل: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایران کے تیرہویں انتخابات کے خلاف منفی پروپیگنڈا انتخابات کے انعقاد کی تاریخ سے پہلے شروع کر دیا گیا تھا۔ ڈونالڈ ٹرامپ کی زیادہ سے زیادہ دباو کی پالیسی اس منصوبے کا حصہ تھی۔ خطے کے بعض عرب ممالک، منافقین اور سامراجی طاقتوں نے ایک گہری سازش کے تحت پروپیگنڈا مہم شروع کی، جس کا بنیادی ہدف ایرانی عوام کو انتخابات میں شرکت سے روکنا تھا۔ اس موضوع پر ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ سننے کے لائق ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 940635

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/940635/ایرانی-انتخابات-میں-کم-شرکت-کی-وجوہات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org