QR CodeQR Code

عمران خان کا امریکہ کو انکار

30 Jun 2021 01:27

اسلام ٹائمز: پاکستان کے وزیراعظم نے امریکہ کو افغانستان کے خلاف اڈے دینے سے انکار کیا ہے۔ دوسری جانب طالبان نے ہر اس ملک کو دھمکی دی ہے، جو خطے میں امریکہ کو اڈے فراہم کرے گا۔ کیا عمران خان کے اس انکار میں پاکستان کے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں۔؟ اس بارے میں ایک معلوماتی تجزیہ راشد نقوی کی زبانی۔


تجزیہ و تحلیل: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

پاکستان کے وزیراعظم نے امریکہ کو افغانستان کے خلاف اڈے دینے سے انکار کیا ہے۔ دوسری جانب طالبان نے ہر اس ملک کو دھمکی دی ہے، جو خطے میں امریکہ کو اڈے فراہم کرے گا۔ کیا عمران خان کے اس انکار میں پاکستان کے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں۔؟ اس بارے میں ایک معلوماتی تجزیہ راشد نقوی کی زبانی۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 940757

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/940757/عمران-خان-کا-امریکہ-کو-انکار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org