0
Wednesday 30 Jun 2021 01:27

عمران خان کا امریکہ کو انکار

متعلقہ فائیلیںتجزیہ و تحلیل: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

پاکستان کے وزیراعظم نے امریکہ کو افغانستان کے خلاف اڈے دینے سے انکار کیا ہے۔ دوسری جانب طالبان نے ہر اس ملک کو دھمکی دی ہے، جو خطے میں امریکہ کو اڈے فراہم کرے گا۔ کیا عمران خان کے اس انکار میں پاکستان کے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں۔؟ اس بارے میں ایک معلوماتی تجزیہ راشد نقوی کی زبانی۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 940757
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش