QR CodeQR Code

میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ کا خطے کی تازہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو

18 Jul 2021 17:23

اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ جان بوجھ کر افغانستان کی صورتحال ایسی بنا کر جا رہا ہے کہ ہمسایہ ممالک مسلسل الجھے رہیں، افغان صدر اشرف غنی مودی کی زبان بول رہے ہیں، اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔


میجر عادل فاروق راجہ مٹی کی محبت میں میدان کار زار میں شجاعت کا مظاہرہ کرنیوالے غازی ہیں، جنہوں نے 19 سال تک میدان عمل میں نمایاں خدمات سرانجام دیں۔ وہ بین الاقوامی معاملات پر گہری نظر رکھتے ہیں، وہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے ترجمان بھی ہیں، اسکے علاوہ وہ پاکستان کے  انگریزی اخبار ’’دی نیشن‘‘ کیلئے گاہے بگاہے تجزیاتی تحریریں بھی لکھتے رہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے افغان صورتحال سمیت خطے کے حالات پر ایک خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 944057

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/944057/میجر-ریٹائرڈ-عادل-فاروق-راجہ-کا-خطے-کی-تازہ-صورتحال-پر-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org