QR CodeQR Code

سینیئر صحافی کلب علی کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی ویڈیو انٹرویو

26 Jul 2021 13:51

اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیئر صحافی کا کہنا تھا کہ امریکہ کیلئے افغانستان میں مزید قیام بڑھانا ناممکن ہوچکا تھا، اس لیے جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان سے انخلا کر رہا ہے اور جاتے جاتے خانہ جنگی کی آگ بڑھکانا چاہتا ہے، پاکستان اپنی سکیورٹی سے متعلق سنجیدہ اقدامات اٹھا رہا ہے۔


کلب علی اسلام آباد میں ڈان انگریزی اخبار میں بطور سینیئر رپورٹر خدمات انجام دے رہے ہیں، گذشتہ اٹھائیس سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، آج ٹی وی، ڈان نیوز سمیت متعدد اداروں میں کام کرچکے ہیں، مذہبی جماعتوں اور سکیورٹی سے متعلق امور کی بیٹ کو کور کرتے ہیں اور ایک بہترین رپورٹر مانے جاتے ہیں، اسلام ٹائمز نے کلب علی سے افغانستان کی بدلتی صورتحال اور اسکے پاکستان پر اثرات سے متعلق ایک تفصیلی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے، قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
 


خبر کا کوڈ: 945176

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/945176/سینیئر-صحافی-کلب-علی-کا-اسلام-ٹائمز-کیساتھ-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org