0
Monday 26 Jul 2021 13:51

سینیئر صحافی کلب علی کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںکلب علی اسلام آباد میں ڈان انگریزی اخبار میں بطور سینیئر رپورٹر خدمات انجام دے رہے ہیں، گذشتہ اٹھائیس سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، آج ٹی وی، ڈان نیوز سمیت متعدد اداروں میں کام کرچکے ہیں، مذہبی جماعتوں اور سکیورٹی سے متعلق امور کی بیٹ کو کور کرتے ہیں اور ایک بہترین رپورٹر مانے جاتے ہیں، اسلام ٹائمز نے کلب علی سے افغانستان کی بدلتی صورتحال اور اسکے پاکستان پر اثرات سے متعلق ایک تفصیلی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے، قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
 
خبر کا کوڈ : 945176
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش