QR CodeQR Code

امام خمینی (رہ) کے تعزیتی پیغام کے اہم نکات

12 Aug 2021 16:30

اسلام ٹائمز کیجانب سے لیا گیا یہ انٹرویو صاحبان علم و دانش کیلئے ایک دعوت ہے، تاکہ وہ بھی اس موضوع پر قلم اٹھائیں یا گفتگو کا باب وا کریں، جس سے شہید علامہ عارف حسینی کی شخصیت کا ادراک اور پاکستانی معاشرے میں اسلامی موومینٹ کو آگے بڑھانے کی راہ و روش سے آگاہی حاصل ہوسکے۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

شہید علامہ عارف حسینی کی تینتیسویں برسی کی مناسبت سے اسلام ٹائمز نے ڈاکٹر راشد نقوی سے ایک تفصیلی انٹرویو ریکارڈ کیا ہے۔ اس انٹرویو میں امام خمینی (رہ) کے تعزیت نامہ کی روشنی میں گفتگو کی گئی ہے۔ انٹرویو میں امام خمینی کے تعزیت نامہ کے متن کو سامنے رکھتے ہوئے شہید (رہ) کی شناخت، شہید کی شہادت کے پس پردہ حقائق، اسلام کی اقسام، پاکستانی علماء اور دینی مدارس کی ذمہ داریوں نیز عالمی سامراجی سازشوں کے تناظر میں بعض نکات اٹھائے گئے ہیں۔ یہ انٹرویو صاحبان علم و دانش کے لئے ایک دعوت ہے، تاکہ وہ بھی اس موضوع پر قلم اٹھائیں یا گفتگو کا باب وا کریں، جس سے شہید علامہ عارف حسینی کی شخصیت کا ادراک اور پاکستانی معاشرے میں اسلامی موومینٹ کو آگے بڑھانے کی راہ و روش سے آگاہی حاصل ہوسکے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 948196

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/948196/امام-خمینی-رہ-کے-تعزیتی-پیغام-اہم-نکات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org