QR CodeQR Code

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر کا عزاداروں کے نام خصوصی پیغام

11 Aug 2021 18:09

بلوچستان شیعہ کانفرنس، صوبہ بلوچستان بالخصوص کوئٹہ میں عزاداری اور جلوس عزاء کے انتظامات برسوں سے سنبھالتی آرہی ہے۔ محرم الحرام کے موقع پر بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر انجینئر حاجی محمد جواد رفیعی نے اسلام ٹائمز کے توسط سے عزاداروں کو خصوصی پیغام دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس، صوبہ بلوچستان بالخصوص کوئٹہ میں عزاداری اور جلوس عزاء کے انتظامات برسوں سے سنبھالتی آرہی ہے۔ محرم الحرام کے موقع پر بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر انجینئر حاجی محمد جواد رفیعی نے اسلام ٹائمز کے توسط سے عزاداروں کو خصوصی پیغام دیا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 948285

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/948285/بلوچستان-شیعہ-کانفرنس-کے-صدر-کا-عزاداروں-نام-خصوصی-پیغام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org