QR CodeQR Code

افغانستان کی صورتحال پر میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ کا خصوصی انٹرویو

27 Aug 2021 19:22

اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ خطے میں امریکہ اپنی جنگ ہار چکا ہے، اس ناکامی کو چھپائے بھی تو نہیں چھپ سکتی، بھارت کا سرمایہ ڈوب گیا، اب مودی سرکار کو سمجھ نہیں آرہی کہ کریں بھی تو کیا کریں، چین، پاکستان، روس اور ایران کی صف بندی واضح ہے۔


میجر عادل فاروق راجہ مٹی کی محبت میں میدان کار زار میں شجاعت کا مظاہرہ کرنیوالے غازی ہیں، جنہوں نے 19 سال تک میدان عمل میں نمایاں خدمات سرانجام دیں۔ وہ بین الاقوامی معاملات پر گہری نظر رکھتے ہیں، وہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے ترجمان بھی ہیں، اسکے علاوہ وہ پاکستان کے انگریزی اخبار ’’دی نیشن‘‘ کیلئے گاہے بگاہے تجزیاتی تحریریں بھی لکھتے رہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے افغانستان کی صورتحال سمیت خطے کے دیگر حالات پر ان سے ایک خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 950698

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/950698/افغانستان-کی-صورتحال-پر-میجر-ریٹائرڈ-عادل-فاروق-راجہ-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org