QR CodeQR Code

گلگت بلتستان عبوری صوبہ، اب تک کیا پیشرفت ہوئی؟ سینیئر صحافی غلام عباس کا انٹرویو

31 Aug 2021 21:13

اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں گلگت بلتستان کے سینیئر صحافی کا کہنا تھا کہ جی بی کو عبوری صوبہ بنانے کا ڈرافٹ تیار ہوچکا ہے، کشمیری قیادت بھی حمایت کر رہی ہے، آئینی ترامیم کیلئے سیاسی جماعتیں حمایت کرینگی، کوئی بھی جماعت جی بی کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے آئینی ترامیم کی مخالفت نہیں کرسکتی کیونکہ پھر انہیں گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے سخت ردعمل سامنا کرنا پڑے گا۔


اسلام آباد میں مقیم سینیئر صحافی غلام عباس کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔ اسوقت وہ انگریزی قومی روزنامے پاکستان ٹوڈے کیساتھ منسلک ہین۔ اس سے پہلے بزنس ریکارڈر سمیت دیگر کئی قومی و علاقائی اخبارات میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ جی بی جرنلسٹ فورم کے سابق صدر بھی ہیں، کراچی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔ قومی و علاقائی ایشوز پر انکی گہری نظر ہوتی ہے۔ اسلام ٹائمز نے غلام عباس سے گلگت بلتستان کے اہم ترین ایشوز خصوصاً عبوری آئینی صوبے کے معاملات اور وفاق میں ہونیوالی پیشرفت کے بارے میں انٹرویو کیا ہے، جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 951431

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/951431/گلگت-بلتستان-عبوری-صوبہ-اب-تک-کیا-پیشرفت-ہوئی-سینیئر-صحافی-غلام-عباس-کا-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org