QR CodeQR Code

امریکی نائب صدر کا ہنگامہ خیز دورہ

31 Aug 2021 21:30

اسلام ٹائمز: امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے چین کے مخالف بعض ممالک کا دورہ کیا ہے۔ اس دورہ کے حوالے سے امریکہ اور چین کے درمیان شدید لفظی جنگ ہو رہی ہے۔ امریکہ چین کا محاصرہ کرنا چاہتا ہے جبکہ چین بھی خم ٹھونک کر میدان میں موجود ہے۔ اس کشیدگی پر ڈاکٹر راشد نقوی نے تبصرہ کیا ہے، جو اسلام ٹائمز کے ناظرین و قارئین کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے چین کے مخالف بعض ممالک کا دورہ کیا ہے۔ اس دورہ کے حوالے سے امریکہ اور چین کے درمیان شدید لفظی جنگ ہو رہی ہے۔ امریکہ چین کا محاصرہ کرنا چاہتا ہے جبکہ چین بھی خم ٹھونک کر میدان میں موجود ہے۔ اس کشیدگی پر ڈاکٹر راشد نقوی نے تبصرہ کیا ہے، جو اسلام ٹائمز کے ناظرین و قارئین کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 951484

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/951484/امریکی-نائب-صدر-کا-ہنگامہ-خیز-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org