QR CodeQR Code

نیویارک سے چہلم امام حسین کے جلوس کی ویڈیو رپورٹ

30 Sep 2021 13:05

نیویارک سٹی میں جلوس برآمد ہوا، جس میں خواتین اور بچوں سمیت مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان، ایران، عراق سمیت دنیا بھر میں چہلم شہدائے کربلا عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، امریکہ میں بھی چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس نکالے گئے، نیویارک سٹی میں جلوس برآمد ہوا، جس میں خواتین اور بچوں سمیت مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر ڈان انگلش اخبار کے سینیئر رپورٹر کلب علی جو ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں، انہوں نے اسلام ٹائمز کیلئے چہلم امام حسین سے متعلق خصوصی ویڈیو بنا کر بھیجی ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 956333

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/956333/نیویارک-سے-چہلم-امام-حسین-کے-جلوس-کی-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org