0
Thursday 30 Sep 2021 13:05

نیویارک سے چہلم امام حسین کے جلوس کی ویڈیو رپورٹ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پاکستان، ایران، عراق سمیت دنیا بھر میں چہلم شہدائے کربلا عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، امریکہ میں بھی چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس نکالے گئے، نیویارک سٹی میں جلوس برآمد ہوا، جس میں خواتین اور بچوں سمیت مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر ڈان انگلش اخبار کے سینیئر رپورٹر کلب علی جو ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں، انہوں نے اسلام ٹائمز کیلئے چہلم امام حسین سے متعلق خصوصی ویڈیو بنا کر بھیجی ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 956333
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش