QR CodeQR Code

افغانستان سے امریکی فوج انخلاء کے نتائج

5 Oct 2021 23:30

اسلام ٹائمز: افغانستان سے امریکی فوجی انخلاء کو فوجی فرار سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ امریکی سینیٹر اسے امریکہ کی اسٹریٹیجک شکست کہہ رہے ہیں۔ امریکی وزیر جنگ، آرمی چیف اور سینٹ کام کے کمانڈر کے اعترافات نے کئی نئے سوالات اٹھا دئیے ہیں۔ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ کریں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

افغانستان سے امریکی فوجی انخلاء کو فوجی فرار سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ امریکی سینیٹر اسے امریکہ کی اسٹریٹیجک شکست کہہ رہے ہیں۔ امریکی وزیر جنگ، آرمی چیف اور سینٹ کام کے کمانڈر کے اعترافات نے کئی نئے سوالات اٹھا دئیے ہیں۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 957353

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/957353/افغانستان-سے-امریکی-فوج-انخلاء-کے-نتائج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org