QR CodeQR Code

افغانستان میں دہشتگردی کا سلسلہ جاری

23 Oct 2021 00:36

اسلام ٹائمز: قندوز کے بعد قندھار میں خوفناک دھماکوں نے طالبان کی رٹ کے دعووں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ کیا شیعہ کشی اور داعش کو فری ہینڈ دینے کا سلسلہ جاری رہیگا؟ کیا طالبان کیخلاف ردعمل آسکتا ہے۔ اس بارے میں تجزیاتی گفتگو کیلئے ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

قندوز کے بعد قندھار میں خوفناک دھماکوں نے طالبان کی رٹ کے دعووں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ کیا شیعہ کشی اور داعش کو فری ہینڈ دینے کا سلسلہ جاری رہے گا؟ کیا طالبان کے خلاف ردعمل آسکتا ہے۔ اس بارے میں تجزیاتی گفتگو کے لئے ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial

 


خبر کا کوڈ: 959978

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/959978/افغانستان-میں-دہشتگردی-کا-سلسلہ-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org