QR CodeQR Code

متحدہ جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ضیاء اللہ شاہ بخاری کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

27 Oct 2021 13:08

اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں سربراہ متحدہ جمعیت اہل حدیث کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک بحرانوں سے دوچار ہے، سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے، نفرتوں کو ختم کرنا چاہیئے اور ایسے افراد کی اصلاح کرنی چاہیئے جو عام افراد کو بہکاتے ہیں۔


سید ضیاء اللہ شاہ بخاری متحدہ جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل کے بھی رکن ہیں، ملی یکجہتی کونسل کے فعال رہنماء ہیں، اتحاد امت کیلئے انکی کاوشیں لائق تحسین ہیں، اہل بیت اطہار علیہ السلام سے اپنی محبت کا والہانہ اظہار کرتے ہیں، انکا تعلق پنجاب کے علاقے قصور سے ہے۔ عالم اسلام کے امور پر کھل کر بات کرتے ہیں، اسلام ٹائمز کے سینیئر صحافی نادر بلوچ نے اسلام آباد میں ان سے ایک تفصیلی انٹرویو کیا ہے، جس میں ملکی حالات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 960625

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/960625/متحدہ-جمعیت-اہلحدیث-کے-سربراہ-ضیاء-اللہ-شاہ-بخاری-کا-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org