0
Wednesday 27 Oct 2021 13:08

متحدہ جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ضیاء اللہ شاہ بخاری کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید ضیاء اللہ شاہ بخاری متحدہ جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل کے بھی رکن ہیں، ملی یکجہتی کونسل کے فعال رہنماء ہیں، اتحاد امت کیلئے انکی کاوشیں لائق تحسین ہیں، اہل بیت اطہار علیہ السلام سے اپنی محبت کا والہانہ اظہار کرتے ہیں، انکا تعلق پنجاب کے علاقے قصور سے ہے۔ عالم اسلام کے امور پر کھل کر بات کرتے ہیں، اسلام ٹائمز کے سینیئر صحافی نادر بلوچ نے اسلام آباد میں ان سے ایک تفصیلی انٹرویو کیا ہے، جس میں ملکی حالات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 960625
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش