QR CodeQR Code

عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی پر حملہ

11 Nov 2021 01:30

اسلام ٹائمز: عراق میں بیرونی طاقتوں نے ایک نیا کھیل شروع کر دیا ہے۔ حشد الشعبی کو خصوصی طور پر ٹارگٹ بنایا جا رہا ہے۔ کیا خطے کے حالیہ واقعات عراق و شام و لبنان میں مزاحمتی بلاک کو کمزور کرنے کی سازش ہیں۔ عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی پر قاتلانہ حملے کے محرکات کیا ہیں۔؟ اس بارے میں تفصیلات جاننے کیلئے یہ ویڈیو کلپ ملاحظہ کریں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

عراق میں بیرونی طاقتوں نے ایک نیا کھیل شروع کر دیا ہے۔ حشد الشعبی کو خصوصی طور پر ٹارگٹ بنایا جا رہا ہے۔ کیا خطے کے حالیہ واقعات عراق و شام و لبنان میں مزاحمتی بلاک کو کمزور کرنے کی سازش ہیں۔ عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی پر قاتلانہ حملے کے محرکات کیا ہیں۔؟ اس بارے میں تفصیلات جاننے کے لئے یہ ویڈیو کلپ ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 963039

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/963039/عراقی-وزیراعظم-مصطفی-الکاظمی-پر-حملہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org