0
Thursday 11 Nov 2021 01:30

عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی پر حملہ

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

عراق میں بیرونی طاقتوں نے ایک نیا کھیل شروع کر دیا ہے۔ حشد الشعبی کو خصوصی طور پر ٹارگٹ بنایا جا رہا ہے۔ کیا خطے کے حالیہ واقعات عراق و شام و لبنان میں مزاحمتی بلاک کو کمزور کرنے کی سازش ہیں۔ عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی پر قاتلانہ حملے کے محرکات کیا ہیں۔؟ اس بارے میں تفصیلات جاننے کے لئے یہ ویڈیو کلپ ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 963039
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش