QR CodeQR Code

سعودی عرب میں ثقافتی زلزلہ

21 Dec 2021 23:30

اسلام ٹائمز: سرزمین وحی پر ناچ گانے کی شیطانی محافل نے عالم اسلام کے قلب و روح کو زخمی کر دیا ہے۔ آل سعود کی نئی نسل کی جانب سے عرب کے دور جہالت کو دوبارہ زندہ کرنے کی مزموم کوشش۔ بن سلمان نے ویژن 2030ء کے نام پر یزید ابن معاویہ کی پیروی میں مکہ و مدینہ کی توہین کا ارادہ کر لیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

سرزمین وحی پر ناچ گانے کی شیطانی محافل نے عالم اسلام کے قلب و روح کو زخمی کر دیا ہے۔ آل سعود کی نئی نسل کیجانب سے عرب کے دور جہالت کو دوبارہ زندہ کرنے کی مزموم کوشش۔ بن سلمان نے ویژن 2030ء کے نام پر یزید ابن معاویہ کی پیروی میں مکہ و مدینہ کی توہین کا ارادہ کرلیا ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 969648

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/969648/سعودی-عرب-میں-ثقافتی-زلزلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org