QR CodeQR Code

شاہ سلمان کے مضحکہ خیز بیانات

31 Dec 2021 03:32

اسلام ٹائمز: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کی پارلیمنٹ کی کونسل کے سالانہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کیخلاف ماضی کے بے بنیاد الزامات کی تکرار کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ علاقے کے مسائل و مشکلات اور بحران کی ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے۔ سعودی عرب کے شاہ نے اسی طرح ایران پر یہ بھی الزام عائد کیا کہ وہ جوہری پروگرام کے حوالے سے عالمی برادری کیساتھ تعاون نہیں کر رہا ہے۔ سعودی حکمرانوں کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اس ویڈیو کلپ میں آل سعود کو آئینہ دکھایا گیا ہے۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کی پارلیمنٹ کی کونسل کے سالانہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے خلاف ماضی کے بے بنیاد الزامات کی تکرار کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ علاقے کے مسائل و مشکلات اور بحران کی ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے۔ سعودی عرب کے شاہ نے اسی طرح ایران پر یہ بھی الزام عائد کیا کہ وہ جوہری پروگرام کے حوالے سے عالمی برادری کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا ہے۔ سعودی حکمرانوں کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اس ویڈیو کلپ میں آل سعود کو  آئینہ دکھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 971264

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/971264/شاہ-سلمان-کے-مضحکہ-خیز-بیانات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org