QR CodeQR Code

طالبان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران

15 Jan 2022 13:56

اسلام ٹائمز: طالبان کے اعلیٰ سطحی وفد نے طالبان وزیر خارجہ کی قیادت میں تہران کا دورہ کیا۔ اس دورہ میں اقتصادی، تجارتی اور بارڈر ٹریڈ کے بارے اہم پیشرفت ہوئی، البتہ کچھ خفیہ ملاقاتیں بھی انجام پائیں، جس پر مختلف طرح کے تبصرے سامنے آئے۔ ان ملاقاتوں کے ایران افغان تعلقات پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، اس بارے مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

طالبان کے اعلیٰ سطحی وفد نے طالبان وزیر خارجہ کی قیادت میں تہران کا دورہ کیا۔ اس دورہ میں اقتصادی، تجارتی اور بارڈر ٹریڈ کے بارے اہم پیشرفت ہوئی، البتہ کچھ خفیہ ملاقاتیں بھی انجام پائیں، جس پر مختلف طرح کے تبصرے سامنے آئے۔ ان ملاقاتوں کے ایران افغان تعلقات پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، اس بارے مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 973829

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/973829/طالبان-کے-وزیر-خارجہ-کا-دورہ-ایران

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org