0
Wednesday 15 Feb 2023 22:44

صدر ابراہیم رئیسی کا چین میں استقبال

  • ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے چین میں استقبال کی تصاویر

    ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے چین میں استقبال کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی چین کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر بیجنگ میں موجود ہیں۔ صدر ابراہیم رئیسی ایرانی سینٹرل بینک کے سربراہ اور اعلیٰ جوہری مذاکرات کار سمیت اعلیٰ حکام کے ساتھ بیجنگ پہنچے ہیں۔ چینی صدر سے ملاقات کے ساتھ ہی اس دورے کے دوران کئی اہم معاہدوں پر دستخط کی توقع ہے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی بڑے وفد کے ہمراہ چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے، جس کا بنیادی مقصد اقتصادی، توانائی اور دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ صدر رئیسی کا پہلا سرکاری دورہ ہونے کے ساتھ ہی 20 سالوں میں کسی بھی ایرانی صدر کا پہلا دورہ چین ہے۔ اس سے قبل رئیسی اور چینی صدر شی جن پنگ کی پہلی ملاقات گزشتہ ستمبر میں ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی تھی۔ چین اس تنظیم کی مکمل رکنیت حاصل کرنے کے لیے ایران کی حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1041586
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش