اسلام ٹائمز۔ متنازعہ اور اسلام مخالف توہین آمیز فلم کے خلاف آج مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال رہی اور دن بھر احتجاجی مظاہرے جاری رہے، مقبوضہ کشمیر میں لاکھوں فراندانِ توحید نے امریکہ اور اسرائیل مخالف نعرے بلند کرتے ہوئے کئی مقامات پر صہیونی، امریکی اور بھارتی جھنڈے اور پتلے نذر آتش کئے، مظاہرین نے بھارتی فورسز اور پولیس پر پتھرائو بھی کیا اور انکی گاڑیوں کو نذر آتش کیا، مظاہرین کو روکنے کے لیے پولیس نے لاٹھیاں برسانے کے ساتھ ساتھ آنسو گیس کے گولے داغے اور ہوائی فائرنگ بھی کی جس کے نتیجے میں 23 نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 196536
منتخب
16 May 2024
16 May 2024
16 May 2024
15 May 2024
15 May 2024
15 May 2024
16 May 2024