0
Wednesday 16 Apr 2014 22:16

ایم ڈبلیو ایم

  • ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کا ہری پور میں اجلاس

    ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کا ہری پور میں اجلاس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا نے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید وحید عباس کاظمی کی بلاجواز گرفتاری اور انہیں انتہائی پر خطر مقام پر منتقل کرنے پر ہری پور کی ضلعی انتظامیہ کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ہری پور میں صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ سید سبطین الحسینی کے صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔ جس میں علامہ سید وحید عباس کی بلاجواز گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اس موقع پر علامہ وحید عباس کاظمی نے بتایا کہ پولیس انتظامیہ نے مجلس عزاء منعقد کرنے کو جواز بنا کر انہیں گرفتار کیا اور چادر اور چار دیواردی کا تقدس بھی پامال کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے گرفتار کرنے کے بعد داسو جیل کوہستان منتقل کیا گیا، جہاں میری جان کو شدید خطرات لاحق تھے۔
خبر کا کوڈ : 373661
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش