0
Sunday 28 Apr 2024 23:49

خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام

خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما خرم شیر زمان نے سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام لگا دیا۔ اپنے ایک بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ شہر قائد ہزاروں کی تعداد میں موبائل اور گاڑیاں چھینی جاتی ہیں، کراچی میں مزاحمت کرنے والے شہریوں کو قتل کر دیا جاتا ہے، اگر ڈکیت عوام کے ہاتھ لگ جائے تو لوگ زندہ جلا دیتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ سندھ میں 15 سال سے سیف سٹی پراجیکٹ مکمل نہیں ہوا، صوبائی حکومت نے من پسند افراد کو پروٹوکول دے رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1131813
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش