0
Monday 29 Apr 2024 14:22

خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام

خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام لگادیا۔کراچی سے جاری بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ شہر قائد ہزاروں کی تعداد میں موبائل اور گاڑیاں چھینی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں مزاحمت کرنے والے شہریوں کو قتل کردیا جاتا ہے، اگر ڈکیت عوام کے ہاتھ لگ جائے تو لوگ زندہ جلا دیتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ سندھ میں 15 سال سے سیف سٹی پراجیکٹ مکمل نہیں ہوا، صوبائی حکومت نے من پسند افراد کو پروٹوکول دے رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1131915
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش