0
Wednesday 1 May 2024 23:32

نوابشاہ، جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کا قائد عوام یونیورسٹی کا دورہ، جعفری طلباء سے ملاقات 

نوابشاہ، جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کا قائد عوام یونیورسٹی کا دورہ، جعفری طلباء سے ملاقات 
اسلام ٹائمز۔ مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان محمد اکبر کی ڈویژنل وفد نوابشاہ ڈویژن کے ہمراہ قائد عوام یونیورسٹی نوابشاہ میں آمد، طلبا سے بی سیکٹر پر ملاقات اور یونیورسٹی میں بھرپور انداز میں تنظیم کی فعالیت، طلبا مسائل سمیت تمام تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو، اس موقع پر آرگنائزنگ کمیٹی کے تمام اراکین موجود تھے۔ مرکزی صدر کے ہمراہ ڈویژنل وفد میں ڈویزنل نامزد جنرل سیکرٹری فہد حسین چانڈیو، ڈویژنل نامزد اطلاعات سیکرٹری آصف حسین الحسینی، سابق آرگنائزر مہران یونیورسٹی امام بخش چانڈیو موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1132359
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش