0
Tuesday 7 May 2024 08:11

فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنانے کی حمایت کی جائے، چین

فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنانے کی حمایت کی جائے، چین
اسلام ٹائمز۔ چین کے صدر شی جن پنگ اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں کا کہنا ہے کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنانے کی حمایت کی جائے۔دونوں صدور نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ فلسطینیوں کے جائز حقوق اور دو ریاستی حل کی بات چیت دوبارہ شروع کی جائے۔ چین کے صدر شی جن پنگ کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن قائم کیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 1133309
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش