0
Monday 28 Jul 2014 21:27

جنرل راحیل شریف فوجی جوانوں کیساتھ عید منانے کیلئے شمالی وزیرستان پہنچ گئے

جنرل راحیل شریف فوجی جوانوں کیساتھ عید منانے کیلئے شمالی وزیرستان پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف عید منانے شمالی وزیرستان پہنچ گئے ہیں، وہ آج رات میران شاہ میں گزاریں گے اور دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ میں شریک جوانوں کےساتھ کل عید منائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف آج رات میران شاہ میں گزاریں گے اور آپریشن ضرب عضب میں شریک جوانوں کے ساتھ میران شاہ میں عید منائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 402019
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش