0
Thursday 5 Apr 2012 04:42

اسکردو، شہید کی میت

  • چلاس میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے محمد نقی کی میت مرکزی جامع مسجد امامیہ میں رکھی ہے

    چلاس میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے محمد نقی کی میت مرکزی جامع مسجد امامیہ میں رکھی ہے

  • شہید محمد نقی کی میت کا آخری دیدار کرنے کے لئے اہلیان اسکردو بڑی تعداد میں جامع مسجد میں موجود ہیں

    شہید محمد نقی کی میت کا آخری دیدار کرنے کے لئے اہلیان اسکردو بڑی تعداد میں جامع مسجد میں موجود ہیں

اسلام ٹائمز۔ بلتستان بھر کی طرح اسکردو میں بھی چلاس میں مومنین کی شہادتوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے، چلاس میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے محمد نقی کی میت اسکردو پہنچ گئی ہے، میت کے اسکردو پہنچنے پر شہر بھر میں سوگ کی کیفیت طاری ہے، زیر نظر تصاویر میں مرکزی جامع مسجد امامیہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شہید کا آخری دیدار کرنے کے لئے موجود ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت اسکردو میں موبائیل نیٹ ورکس جام ہیں، اور دفعہ 144 نافذ ہے اور حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ : 150508
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش