0
Tuesday 30 Apr 2024 19:26

ایسی پالیسی بنائیں گے جس سے کسانوں کو فائدہ ہو، بلال یاسین

ایسی پالیسی بنائیں گے جس سے کسانوں کو فائدہ ہو، بلال یاسین
اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا کہ روٹی 20 روپے سے 16 روپے کی ہوگئی ہے۔ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں بھی کمی آئی ہے۔ صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے ایک نجی ٹی وی  کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایسی پالیسی بنائیں گے جس سے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ کسان کارڈ کے ذریعے کسان کو ریلیف دیں گے۔ چھوٹے کسانوں کو پیسے بھی دیں گے اور گندم بھی خریدیں گے۔ بلال یاسین نے کہا کہ وزیراعظم نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی ہے۔ فیکٹ فائنڈنگ کی رپورٹ 2 دن کے اندر آجائے گی۔ فیکٹ فائنڈنگ کی رپورٹ کو پبلک کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 1132181
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش