0
Wednesday 8 May 2024 18:17

پکے کے ڈاکو کچے کے ڈاکووں سے بڑے مجرم ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس

پکے کے ڈاکو کچے کے ڈاکووں سے بڑے مجرم ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ کچے کے ڈاکو چھوٹے ہیں، جرم کے اعتبار سے پکے کے ڈاکو بڑے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے تحفظ آئین پاکستان کیسے اور کیوں؟ کے عنوان سے ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے بعد جو ظلم شروع ہوا وہ ملکی تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ علامہ ناصر عباس نے کہا کہ جو بھی آئین کے خلاف قدم اٹھائے اسے منع کرنا چاہیے، ہارے ہوئے کو فارم 47 سے ایوانوں میں نہیں جانا چاہیے تھا۔
خبر کا کوڈ : 1133666
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش