0
Wednesday 8 May 2024 22:18

جنریٹر میں پٹرول ڈالتے ہوئے آگ بھڑکنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق

جنریٹر میں پٹرول ڈالتے ہوئے آگ بھڑکنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ ڈنڈے مار کالونی میں جنریٹر میں پٹرول ڈالتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ آگ کی لپیٹ میں آنے والوں میں 2 خواتین اور ایک شخص شامل ہے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ ریسیکو عملہ کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ گھر کی تیسری منزل پر جنریٹر میں فیول ڈالتے ہوئے پیش آیا، زخمی ہونے والے 35 سالہ زبیر کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1133722
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش